امین وحی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مشہور فرشتے حضرت جبرائیل علیہ السلام کا لقب جو خدا کا پیغام بے کم و کاست نبیۖ کے پاس پہنچانے پر مامور تھے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مشہور فرشتے حضرت جبرائیل علیہ السلام کا لقب جو خدا کا پیغام بے کم و کاست نبیۖ کے پاس پہنچانے پر مامور تھے۔